alhudalogo

Allahumma Fatirasamawati...

اللَّھُمَّ فَاطِرَ السَّمَوَتِ وَالْاَرْضِ، عَالِمَ الْغَیْبِ وَالشَّھَادَةِ ، لَا اِلَہَ اِلاَّ أَ نْتَ رَبَّ کُلِّ شَیْ ءٍ وَّمَلِیْکَہُ اَعُوْذُ بِکَ مِنْ شَرِّ نَفْسِیْ وَمِنْ شَرِّ الشَّیْطَنِ وَشَرَکِہِ وَاَنْ اَقْتَرِفَ عَلٰی نَفْسِیْ سُوْی ءً ا اَوْ اَجُرَّہُ اِلَی مُسْلِم
یا اللہ! پیدا کرنے والے آسمانوں اور زمین کے ، جاننے والے چھپی اور کھلی کے ، کوئی معبود برحق نہیں مگر تو۔ ہر چیز کا رب اور مالک ہے میں گواہی دیتا ہوں کہ کوئی معبود نہیں مگر تو ، میں تیری پناہ میں آتا ہوں۔ اپنے نفس کے شر سے اور شیطان کے فساد اور پھندوں سے ۔اوریہ کہ میں اپنی جان یا کسی دوسرے مسلمان کی برائی کروں۔
O Allah! Creator of the heavens and the earth, Knower of the unseen and the evident, Lord and Sovereign of all things, I bear witness that there is no God but You. I seek refuge in You from the evil of my soul and from the evil and trappings of Satan, and from committing wrong against my soul or bringing such upon another Muslim. (At-Tirmidhi)